کمرشل اشتہارات/ اعلانات
صفحہ اول | مضامین | صوبیہ کامران

صوبیہ کامران

رُموز قلم۔۔ ’’ فیصلہ ہمارے ہاتھ میں ہے ‘‘۔

۔ تحریر۔۔ صوبیہ کامران۔۔ بکرآباد چترال ……………’’فیصلہ ہمارے ہاتھ میں ہے‘‘…….. ع سے عاجز، و سے وفادار، ر ا سے راست باز، ت سے تقویٰ ۔ ان تمام الفاظ کو اگر ملا دیا جائے تو ایک ایسا لفظ وجود میں آتا ہے جس کے بغیر کائنات کے اس عنصر میں …

مزید پڑھئے

رُموز قلم۔۔’’حقیقی آزادی کا دن ‘‘۔

۔ تحریر۔۔ صوبیہ کامران۔۔ بکرآباد چترال ……’ حقیقی آزادی کادن‘‘ پاکستان ہمارا پیارا ملک ہے ۔ اس کو حاصل کرنے کیلئے ہم نے بڑی قربانیاں دی ہیں۔اسی لئے اس کے اہم دن ہم بڑے جوش و خروش سے مناتے ہیں۔ان دنوں میں یوم آزادی اہم ترین دن ہے۔پاکستان بننے سے …

مزید پڑھئے

رموز قلم۔۔عورت کی اصل حیثیت

۔۔تحریر ۔۔صوبیہ کامران۔۔بکرآبادچترال ’’عورت کی اصل حیثیت‘‘ معاشرے میں عورت کی حیثیت کو ہمیشہ کمزور صنف مانا گیا اور عورت نے بھی سر تسلیم خم کرکے اس حقیقت کو قبول کر لیا جبکہ معاملہ اس کے بر عکس ہے ۔ دراصل صنف نازک ہی طاقت کا سر چشمہ ہے اور …

مزید پڑھئے

رُموز قلم۔۔ رمضان اور ہم

۔۔ تحریر۔۔صوبیہ کامران۔۔بکرآباد چترال ’’ رمضان اور ہم ‘‘ رمضان المبارک عبادت اور رب کو راضی کرنے کا مہینہ ہے ۔ رمضان در حقیقت لذات ایمانی کے حصول کا مہینہ ہے۔لیکن سوال یہ ہے کہ عصر حاضر میں وہ کتنے لوگ ہیں جو اس ماہ میں لذات ایمانی کے حصول …

مزید پڑھئے

رُموز قلم ؔ ۔۔حضور ﷺ ہمیں معاف کر دیں۔

۔ تحریر۔۔صوبیہ کامران۔۔ بکرآباد چترال ………………’’ حضورﷺ ہمیں معاف کر دیں‘‘ حضور ﷺ آپ ماں سے زیادہ مہربان ہے ۔۔۔ حضور ﷺ آپ باپ سے زیادہ شفیق ہے۔۔۔ حضور ﷺ آپ ہمارے لئے راتوں کے پچھلے پہر اٹھتے رہے۔۔۔۔ آپ ﷺ کی مبارک ہاتھ ہمارے لئے دعاؤں کیلئے بلند ہوتے …

مزید پڑھئے

رُموز قلم۔۔’’تکلیف کیلئے معذرت خواہ ہے‘‘

۔۔ تحریر۔۔ صوبیہ کامران۔۔بکرآباد چترال ’’ تکلیف کیلئے معذرت خواہ ہے ‘‘ سڑک کی مرمت ہو رہی ہو تو ایک بورڈ لگا دیا جاتاہے اس پر لکھا ہوتا ہے …سڑک بند ہے، تکلیف کیلئے معذرت خواہ ہیں۔ اس بورڈ اور اس پر لکھی تحریر کا مطلب ہر گز نہیں ہوتا …

مزید پڑھئے

رُموز قلم۔۔ ’’ فیصلہ ہمارے ہاتھ میں ہے ‘‘۔

۔ تحریر۔۔ صوبیہ کامران۔۔ بکرآباد چترال …………’’فیصلہ ہمارے ہاتھ میں ہے‘‘………. ع سے عاجز، و سے وفادار، ر ا سے راست باز، ت سے تقویٰ ۔ ان تمام الفاظ کو اگر ملا دیا جائے تو ایک ایسا لفظ وجود میں آتا ہے جس کے بغیر کائنات کے اس عنصر میں …

مزید پڑھئے

میری ماں پیاری ماں‘‘

……………۔۔ تحریر۔۔ صوبیہ کامران۔۔بکرآباد چترال…… ’گلاب جیسی خوشبو، چودھویں کے چاندجیسی چاندنی، فرشتوں جیسی معصومیت ، سچائی کا پیکر ، لازوال محبت، شفقت، تڑپ ، قربانی جب یہ تمام لفظ یکجا ہوجائیں تو بن جاتا ہے تین لفظوں کا حرف ’’ ماں‘‘۔ ماں کے قدموں تلے جنت ہے، ماں کو …

مزید پڑھئے

رموز قلم۔۔ طیارہ حادثہ اور صورتحال

………….۔۔ تحریر۔۔ صوبیہ کامران۔۔ بکرآباد چترال …….. حسب معمول گھریلو کام کاج میں مصروف تھی، امّاں کی صحت بھی کچھ ٹھیک نہیں تھی وہ کمرے میں سوئی ہوئی تھی، ادھر سے میں نے آواز لگائی کہ امّاں نماز کا وقت ہوگیا اٹھونا …! امی نے مجھے آواز لگائی بیٹی ! …

مزید پڑھئے

رموز قلم۔۔’’ جہیز کے خلاف بھی عالمی دن منایا جائے‘‘۔

…………..۔ تحریر۔۔صوبیہ کامران۔۔ بکرآباد چترال……………… دنیامیں کوئی بھی معاشرہ سو فیصد برائیوں سے مبرا نہیں ہو سکتا، ہر جگہ کوئی نہ کوئی الجھن اور کوئی مشکل ضرور ہوتی ہے جو معاشرے پر منفی اثر ڈالتی ہے ، لیکن با شعور اور متمدن قوموں کے ہاں ایسی برائیوں کی حوصلہ شکنی …

مزید پڑھئے