کمرشل اشتہارات/ اعلانات
صفحہ اول | مضامین | فرہاد خان

فرہاد خان

فکروخیال….پی۔ایس۔ایل 4 یا عرب امارات میں “حلال سٹہ”.

متحدہ عرب امارات میں ان دنوں پی۔ایس۔ایل۔فور کے نام سے پاکستانیوں کا ” حلال سٹہ” شروغ ہوچکاہے۔ جس کی پذیرائی کے لئے گزشتہ تین مہینوں سے ملک کے مشہور پرائیوٹ چینلز پرعجیب وغریب گانون کے ساتھ بھرپور پبلسٹی کی گئی ۔ٹیموں کے لئے کھلاڑیوں کے انتخاب سے لے کر انہیں …

مزید پڑھئے

جنگ و جدل بچون کا کھیل نہیں۔

………فرہاد خان ۔…….. خُدارا ایسا کبھی مت سوچئےگا۔جنگ و جدل ،قتل وغارت گری کسی مسلے کا حل نہیں۔ یہ اکیسوین صدی ہے اور اس صدی میں جنگ کا سوچنا ہی پاگل پن کا آخری معیار ہے۔ جنگ و جدل نسلین اُجاڑ دیتی ہیں اور موجودہ صدی کے جنگ کے نتائج …

مزید پڑھئے

فکروخیال۔۔۔۔اپوزیشن کے فرشتے۔

……فرہاد خان ۔ گزشتہ تین دنوں سے یہ کیا اوٹ پٹانگ مچایا جارہا ہے ،ساہیوال واقعے کو مکمل سیاسی رنگ دے کر سب اپنے اپ کو فرشتے ثابت کرنے کی کوشش میں ہیں جبکہ حکومت وقت کو مکمل قصوروار ٹھہرانے میں کوئی کسر باقی نہیں چھوڑا جارہا ، اس واقعے …

مزید پڑھئے

فکروخیال…..رانگ نمبر

کل ایک دوست نے انتہائی تشویشناک کہانی سنائی ، کہتے ہیں شام کو جب گھر پہنچا تو کیا دیکھتا ہوں میرا بیٹا جوکہ ابھی صرف تیں سال کا ہے کے کھلونے سائیکل اورموٹر وغیرہ گھر کے فرش پر ٹوٹے بکھرے پڑے تھے پوچھنے پر معلوم ہُوا کہ کل چونکہ عدالت …

مزید پڑھئے

فکروخیال ۔….عمرانولوجی ۔

بات عمرانیات Sociology))کی نہیں ہورہی اس موضوع پرمتعلقہ مضمون کے ماہرین ہی بہتر طور سمجھا سکتے ہیں ۔عمرانولوجی ایک الگ موضوع ایک تحریک ایک سوچ اور ایک وژن کا نام ہے آپ سے انصافولوجی بھی کہہ سکتے ہیں کیونکہ یہ انصاف پر مبنی نظام لانے اور اسے نافذ کرنے میں …

مزید پڑھئے

نیا پاکستان…. فکروخیال

پاکستان کے عام عوام کی خاصی بڑی تعداد حالیہ انتخابات میں عمران خان کی جیت کو منٹو کے افسانہ نیا قانون کے مرکزی کردار منگو کوچوان کے نظریے سے دیکھ رہے ہیں جس کاخیال تھا کہ انگریز سرکار کی جانب سے ہندوستان میں نئے قانون کے نفاذ کے بعد سب …

مزید پڑھئے

ناکام ٹیسٹنگ سروس (این۔ٹی۔ایس)

سوال یہ ہے کہ پورے پاکستان میں ریکروٹمنٹ کے حوالے سےمشہور و معروف پرائیوٹ ادارہ این۔ٹی۔ایس۔ کیوں ہاتھ سے نکلا جارہا ، گزشتہ کالم میں اس کی چند کارستانیوں پر قلم اُٹھایا تھا اب پھر سے اس معاملے نے سر اُٹھایا ہے ۔ ہُوا کچھ یوں کہ ہر سال کی …

مزید پڑھئے

این۔ٹی۔ایس۔ کی نئی کارستانی ۔

ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ گورنمنٹ اف خیبر پختونخواہ کی جانب سےاین۔ٹی۔ایس کے زریعے ایجوکیشن کیڈر کے مختلف خالی اسامیون کے لئے ماہ دسمبر میں دیئے گئے اشتھار کے بعد ہزارون کی تعداد میں امیدوارون نے وقت مقررہ پر فارم جمع کروائےگئے ہیں چونکہ ابھی تک ان ٹیسٹ کے لئےتاریخ کا اعلان ہونا …

مزید پڑھئے

فکرو خیال ۔پولیس یا پولیس گردی

کہتے ہیں کہ لفظ پولیس چھ حروف کا مجموعہ ہے (Policte ,Obedient,Loyal,inteligent,Courageous and Encouraging) اِن چھ خصوصیات جنہیں اُردو میں شائستہ ،تابعدار ، مخلص،زہیں ،جرات مند اور ہمت بڑھانے والا کہا جاتا ہے یہ وہ خصوصیات ہیں جو ہر ملک کی پولیس فورس میں موجود ہونی چاہئے ۔کسی بھی ملک …

مزید پڑھئے

پارلیمنٹ کا تقدس

ہمارے محترم خورشید شاہ صاحب جو کہ قومی اسمبلی میں لیڈر آف اپوزیشن بھی ہیں نے لاہور جلسے میں شیخ رشید اور عمران کی پارلیمنٹ کو بُرا بھلا کہنے پر سخت نالان ہیں اور اسمبلی میں اس مسلے پر دھوان دار تقریر بھی فرمائی مگر افسوس صد افسوس کی بات …

مزید پڑھئے