بشیر حسین آزادؔ – Chitral Express

کمرشل اشتہارات/ اعلانات

صفحہ اول | مضامین | بشیر حسین آزادؔ

بشیر حسین آزادؔ

بشیر حسین آزاد، کا شمار چترال کے صف اول کے صحافیوں میں ہوتا ہے۔ آزاد صاحب چترال پریس کلب کے ممبر ہیں اور کئی عرصے سے آزاد صحافت کرتے ہیں، آزاد صاحب روزنامہ آئین پشاور کے لئے چترال کے بیورو چیف اور چترال ایکسپریس کے لئے ایڈیٹر انچیف کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں

مکتوبِ چترال….چترال بازار،مسائل کی آماجگاہ

………….بشیر حسین آزاد……….. ایک زمانہ تھا چترال کے لوگ اپنے مسائل حل کروانے کیلئے چترال بازار کا سہارالیتے تھے اور تاجر برادری کا تعاون حاصل کرکے اپنے مسائل اعلیٰ حکام تک پہنچاتے تھے۔ایک یہ زمانہ بھی آگیا ہے کہ چترال بازار خود مسائل کی آماجگاہ بن گیا ہے۔بازار کے کاروباری ...

مزید پڑھئے

مکتوبِ چترال…..گولین گول بجلی گھر کی ناکامی اور چترال میں بجلی کی بریک ڈاون

……….بشیر حسین آزاد….. گولین گول بجلی گھر کی ناکامی اور چترال میں بجلی کے غیر معینہ مدت کے لئے بریک ڈاون کی وجہ سے عوام میں بے چینی پھیل گئی ہے۔گولین گول پراجیکٹ اور پیسکوکے حکام ریڈیو پر آکر ٹاون کے عوام کو مزید پریشانی اور بے چینی میں مبتلا ...

مزید پڑھئے

چترال میں عید کے روز بجلی کا بریک ڈاون

چترال میں عید کے روزبجلی کا بریک ڈاون،عید کے پہلے روز رات کو 8بجے بہت سے دوستوں نے کال کرکے بجلی کے بریک ڈوان کے بارے میں پوچھا۔میں ان کے کال کرنے سے پہلے ہی کہی بار پیسکوکے کمپلینٹ سنٹر کال کرکے معلومات حاصل کرنے کی کوشش کرتا رہا مگر ...

مزید پڑھئے

چیف جسٹس صاحب ایک نظر ادھر بھی

چیف جسٹس آف پاکستان کے قوت فیصلے کو داد ہو کہ آپ نے کئی ایسے فیصلے کیے جو تاریخ ساز ہیں ۔ان کی اس جرات اور قوت فیصلے سے مظلوموں ،مقہوروں اور محروموں کی داد رسی ہوتی ہے ۔۔انصاف میں قوم کی احیا ء ہے اور انصاف ہی زندگی ہے ...

مزید پڑھئے

مکتوبِ چترال….چترال ایک تجربہ گاہ

چترال شہر کے دفاتر اور بازاروں میں ہرجگہ گاڑیوں کی پارکنگ کا مسئلہ روز بروز گھمبیر صورت اختیار کررہا ہے نجی عمارتیں بھی نقشے کے بغیر بن رہی ہیں۔سرکاری عمارتوں کو بناتے وقت بھی نقشے کا خیال نہیں رکھا جاتا اس وقت شاہی مسجد روڈ پر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افیسر کے ...

مزید پڑھئے

مکتوبِ چترال…بجلی کے بلوں کا مسئلہ

چترال میں بجلی کے بلوں کا مسئلہ گذشتہ دوسالوں سے بہت گھمبیر ہوگیا ہے پیسکو کے مقامی دفتر میں میٹر ریڈر کی پوسٹیں خالی ہیں۔میٹر ریڈر نہ ہونے کی وجہ سے میٹروں کی ریڈنگ لئے بغیر اندھا دھند بل بھیج دئیے جاتے ہیں۔اگر میٹر285یونٹ دکھا رہا ہے تو بل 110روپے ...

مزید پڑھئے

مکتوبِ چترال….گولین گول کی بجلی

تازہ ترین اعلان یہ ہے کہ آج مورخہ23جنوری سے گولین 106میگاواٹ بجلی گھرکی بجلی چترال ٹاون اور ملحقہ دیہات کو ملے گی۔اس کے بعدبلاتعطل بجلی ملتی رہے گی۔بجلی کے نام پر اور گولین کے نام پراتنا جھوٹ بولا گیا ہے کہ لوگوں کو یقین نہیں آتا اس اعلان پر کوئی ...

مزید پڑھئے

مکتوبِ چترال…..صحت کی بے انصافی اور چترال

یہ بات لائق ستائش ہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے ڈاکٹر نذیر حسین کو ضلع چترال کے لئے ڈاکٹر ز ونگ کا صدر منتخب کیا ہے۔ڈاکٹر نذیر حسین  اپنے منصب کا فائدہ اُٹھا کر چترال کے عوام کی مشکلات سے تحریک انصاف کی قیادت کو آگاہ کرسکتے ہیں،چیئرمین عمران خان ...

مزید پڑھئے

مکتوبِ چترال….اسماعیلی رضا کاروں کا کمال

9دسمبرکو اسماعیلی کمیونٹی کے روحانی پیشوا پرنس کریم آغا خان چترال کے دورے پر آرہے ہیں۔اس سال آپ کی امامت کے60سال پورے ہوگئے ہیں۔اس لئے ڈائمنڈ جوبلی سال ہے اور توقع ہے کہ اس سال پرنس کریم آغا خان اہم اعلانات بھی کرینگے۔اس سے پہلے بھی پرنس کریم آغا خان ...

مزید پڑھئے

مکتوبِ چترال….پیسکو اور پیڈو کا جھگڑا

اخبارات میں آتا ہے کہ ادارے تباہی سے دوچار ہیں ۔واپڈا ،پیسکو اور پیڈو اس تباہی اور بربادی کی نمایاں مثالیں ہیں۔جب بھی واپڈا کی نجکاری کی بات آتی ہے کرپشن مافیا سامنے آتا ہے اور نجکاری کو روک دیتا ہے۔جب بھی پیڈو کی نجکاری کے لئے تجویز آتی ہے ...

مزید پڑھئے
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔