کمرشل اشتہارات/ اعلانات
صفحہ اول | مضامین | ارشاد اللہ شاد

ارشاد اللہ شاد

رموز شادؔ ۔۔۔۔سیزن ہے شجر کاری کا

کہتے ہیں کہ کسی علاقے کے طول و عرض میں جنگلات لگانا اس علاقے کے درجہ حرارت کو کم اور ماحول کو صاف رکھنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔ مگر افسوس درخت لگانے کی ہماری معاشرے کو جتنی زیادہ ضرورت تھی، ہم اتنی ہی سستی برت رہے ہیں۔ اور اپنے …

مزید پڑھئے

رُموز شادؔ ۔۔ خودکشی کی چار اصل وجوہات ۔

بریکنگ نیوز؛ چترال میں خود کشی کا ایک اور واقعہ پیش آیا۔ چترال کی ایک اور بیٹی نے اپنی زندگی کا خاتمہ کردیا۔ یہ روز اخباروں کی زینت بنتی ہیں ۔ امسال ضلع چترال میں خودکشی کی شرح میں کافی اضافہ دیکھنے میں آیاہے جس میں خاص طور پر نوجوان …

مزید پڑھئے

رُموز شادؔ ۔۔ ’’ خودکشی کا بڑھتا ہوا رجحان‘‘

’’ خود کشی کا بڑھتا ہوا رجحان‘‘ آج کل ہماری شامت اعمال کے نتیجہ میں دنیا طرح طرح کے فتنوں اور قسم قسم کے حادثات اور سانحات کی آماجگاہ بن چکی ہے۔ اخبارات انسانوں کے ہلاکت خیز واقعات سے بھرے ہوتے ہیں۔ سینکڑوں انسانوں کا ہلاک ہوجانا ایک معمول بن …

مزید پڑھئے

رُموز شادؔ ۔۔ شہزادے کی عید۔۔۔۔۔

حضرت سیدنا عمرؓ نے ایک مرتبہ عید کے دن اپنے شہزادے کو پُرانے قمیص پہنے دیکھا تو رو پڑے، شہزادے نے عرض کیا ، پیارے ابّا جان !آپ کس لئے رو رہے ہیں ؟ آپؓ نے فرمایا ، بیٹے مجھے اندیشہ ہے کہ آج عید کے دن جب لڑ کے …

مزید پڑھئے

رُموز شادؔ۔۔۔۔ استقبال رمضان۔

رمضان ایک پورا پروگرام ہے۔ ایک ماحول ہے پوری قوم کیلئے… جب آدمی اس ماحول میں رچ بس جاتا ہے تو اللہ کا تصور ہر وقت اس کے ساتھ رہتا ہے۔ اگر آپ کا ماحول ایسا ہے جس میں جھوٹ نہیں ہے تو آپ کتنا ہی چاہیں جھوٹ نہیں بو …

مزید پڑھئے

اپریل فول۔۔ پھٹیچر رسم

یہ پچھلے سال کی بات ہے ، میں ایک سفر میں تھا ، مجھے اچانک فون آیا کہ تمھاری نانی جان کا انتقال ہوگیا ۔ میں گھبرا گیا۔ جب میں نے فون واپس ملایا تو مجھے رونے کی آوا ز آئی ، میری گھبراہٹ اور بڑھ گئی ، لیکن پھر …

مزید پڑھئے

تبدیلی نعروں سے نہیں عمل سے آتی ہے۔۔جے آئی یوتھ کے نام۔

چند دن بعد 23مارچ کا دن ایک بار پھر ہمارے سامنے ہے۔ ایک موقع اور ہمیں مل رہا ہے۔ اس موقع کو غنیمت سمجھتے ہوئے ہم سب یہاں تجدید عہد کریں کہ ہم پاکستان کو اپنے کردار کی سچائی، پوری لگن ، خلوص، دیانتداری،آپس کی محبت اور اخوت و بھائی …

مزید پڑھئے

نقل کا بڑھتا ہوا رجحان۔۔ ذمہ دار کون؟؟؟؟؟

یہ کہنا بہت آسان ہے کہ جس ملک کے صدر اور وزیر اعظم بدعنوانی کے مرتکب ہوتے ہیں ہم ایک استاد اور طالبعلم کو بدعنوان ہونے سے کیسے روک سکتے ہیں ۔ مگر معاملے کی سنگینی کو اگر محسوس کیا جائے تو مجھے یہ کہنے میں کوئی ہچکچاہٹ نہیں کہ …

مزید پڑھئے

’’سیزن ہے شجرکاری کا‘‘

کہتے ہیں کہ کسی علاقے کے طول و عرض میں جنگلات لگانا اس علاقے کے درجہ حرارت کو کم اور ماحول کو صاف رکھنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے ۔ مگر افسوس درخت لگانے کی ہماری معاشرے کو جتنی زیادہ ضرورت تھی ، ہم اتنی ہی سستی برت رہے ہیں …

مزید پڑھئے

چترال کا پہلا یتیم خانہ’’ محافظ بیت الاطفال‘‘۔۔

لفظ یتیم کتنا عجیب و غریب ہے ، اس لفظ کو سنتے ہی دل میں احساس محبت جنم لیتا ہے ۔ یتیم بچے یا بچی کیلئے ہمارے دل میں محبت اور پیار میں اضافہ ہوجاتا ہے ۔ اللہ کرے کوئی یتیم نہ ہو ، اس کا باپ اور ماں سلامت …

مزید پڑھئے