انتقال پر ملال – Chitral Express

کمرشل اشتہارات/ اعلانات

صفحہ اول | انتقال پر ملال

انتقال پر ملال

اس تغزیتی صفحے کو آپ تک پہنچانے میں ہمیں چترال مارکیٹ ڈاٹ کوم کا تعاون حاصل ہے۔ چترال مارکیٹ ڈاٹ کوم ایک ایسا ویب سائیٹ ہے جہاں تمام کاروبار مفت تشہیر کئے جاسکتے ہیں

انتقال پُرملال۔ادریس احمد کے والد اکبر عزیز انتقال کرگئے۔نماز جنازہ دوپہر1:45بجے مغلاندہ میں ادا کی جائیگی۔

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)مغلاندہ کے مشہور فٹبال پلیئرادریس احمد کے والد محترم عزیز احمدطویل علالت کے بعد گذشتہ رات انتقال کرگئے۔مرحوم محکمہ فارسٹ کے شمشاد علی اورشمشیر احمد مرحوم کے سسر تھے۔ اُن کی نماز جنازہ25اپریل کو بعداز نماز ظہر1:45 بجے مغلاندہ میں ادا کی جائیگی۔

مزید پڑھئے

پی پی پی ضلع چترال کے سینئر نائب صدر شریف حسین کی والدہ انتقال کرگئیں

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)پاکستان پیپلز پارٹی ضلع چترال کے سینئر نائب صدر شریف حسین کی والدہ محترمہ طویل علالت کے بعد گذشتہ شام طویل علالت کے بعد انتقال کرگئی۔اُن کی نماز جنازہ پیر کے روز کلاباندہ کوغذی” میں ادا کی گئی  : دیگر پسماندگان میں– فدا حسین ( منیجر پامیر ریور ...

مزید پڑھئے

انتقال پُرملال ،جاوید گل ولد سردار گل انتقال کرگئے

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)جاوید گل ولد سردارگل ساکنہ ریحانکوٹ گذشتہ شپ حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے انتقال کرگئے۔مرحوم حاجی حضرت گل،رحمان گل کے بھتیجے ،زاہد گل، رفیق گل اور شاہد گل کے بھائی تھے۔مرحوم کو پیر کے روز آبائی قبرستان میں دفنادیا گیا۔

مزید پڑھئے

ایون درخناندہ کے معروف شخصیت ریٹائرڈ حوالدار غلام نبی طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے

چترال( محکم الدین) ایون درخناندہ کے معروف شخصیت ریٹائرڈ حوالدار چترال غلام نبی طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے.وہ گذشتہ سال سے فالج کےعارضے میں مبتلا تھے.ان کی عمر 82سال تھی .ان کی نماز جنازہ 16اپریل منگل کے روز دن 2بجے ایون موڑدہ قبرستان میں ادا کی جائے گی ...

مزید پڑھئے

اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایجوکیشن شہزاد ندیم کی دادی انتقال کرگئی۔نماز جنازہ2بجے مختوم آباد اوچشٹ میں ادا کی جائیگی

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)اسسٹنٹ ڈائریکٹر محکمہ ایجوکیشن دروش شہزاد ندیم کی دادی انتقال کرگئی۔اُن کی نماز جنازہ منگل2اپریل کودوبجے مختوم آباد اوچشٹ چترال میں ادا کی جائیگی

مزید پڑھئے

ریڈر ٹو اے ڈی سی گل فراز بیگ اور ایون سے تعلق رکھنے والے فضل قادر حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) بدھ کے روز ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز ہسپتال چترال میں دو افراد ہارٹ اٹیک کے نتیجے میں حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے ۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق دونوں افراد کو انتہائی نازک حالت میں ہسپتال پہنچائے گئے تھے جس کی وجہ سے وہ جانبر نہ ہوسکے۔ ...

مزید پڑھئے

انتقال پُرملال ۔صلاح الدین صالح کے بڑے بھائی منہاج الدین انتقال کرگئے۔نماز جنازہ پرپش اویر میں بعد از نماز جمعہ ادا کی جائیگی

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)بابا فتح الدین اور صلاح الدین صالح کے بڑے بھائی منہاج الدین انتقال کرگئے۔اُن کی نماز جنازہ 22فروری کوبعد از نماز جمعہ پرپش اویر میں ادا کی جائے گی۔لواحقین نے موسم کی خرابی اور راستے کی دشواری کے سبب تعزیت کے لئے پرپش آنے کی زحمت نہ کرنے ...

مزید پڑھئے

انتقال پُرملال:چترال موسیقی کے معروف استاد تعلیم خان انتقال کر گئے

چترال (محکم الدین ) چترال کے معروف شہنائی نواز تعلیم خان 78 سال کی عمر میں وفات پا گئے ۔ ان کی نماز جنازہ بروز پیر ان کے آبائی گاؤں کجو میں ادا کی گئی ۔ جنازے میں بڑی تعداد میں ان کے پرستاروں , چترالی ثقافت سے دلچسپی رکھنے ...

مزید پڑھئے

ڈی ایچ کیو ہسپتال چترال کے سینئر ڈسپنسر اسرار الدین کی والدہ مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئی

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس ) زوندرانگم تریچ کے رہائشی اور ڈی ایچ کیو ہسپتال چترال کے سینئر ڈسپنسر اسرار الدین کی والدہ مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئی جنہیں پیر کے روز سپرد خاک کیا گیا۔ وہ حاجی نصیر الدین اور قاری محمد ایوب کی بھی والدہ تھیں۔

مزید پڑھئے

۔آر پی ایم سردار آیوب کی صاحبزادی زوجہ فواد علی حیدر دنین انتقال کرگئی۔نماز جنازہ 20جنوری گیارہ بجے دنین میں ادا کی جائیگی

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)زوجہ فواد علی حیدر(المعروف علی)شینجال دنین پشاور میں انتقال کرگئی۔مرحومہ آر پی ایم ( AKRSP)سردار آیو ب کی صاحبزادی تھی دیگر سوگوران میں انجینئر شیر نبی اللہ،شاہد ندیم،جواد علی حیدر اورشہزادہ تنویر الملک ایڈوکیٹ شامل ہیں۔اُن کی نماز جنازہ مورخہ 20جنوری بروز اتوار صبح11 بجے شینجال دنین عقب ...

مزید پڑھئے
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔