عالمی حالات – Chitral Express

کمرشل اشتہارات/ اعلانات

صفحہ اول | عالمی حالات

عالمی حالات

Et ullamcorper sollicitudin elit odio consequat mauris, wisi velit tortor semper vel feugiat dui, ultricies lacus. Congue mattis luctus, quam orci mi semper

آسٹریلوی سائنسداں آج خودکشی کر لیں گے

چترال ایکسپریس)خصوصی رپورٹ)۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 104 سالہ مشہور آسٹریلوی سائنسدان ڈاکٹر ڈیوڈ گوڈال خودکشی کرنے سوئزرلینڈ پہنچ گئے ہیں۔ چند روز قبل انہوں نے آج کے دن اپنی زندگی کاخاتمہ کرنے کا اعلان کیا تھا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق مشہور آسٹریلوی ماہر نباتات و ماحولیات ڈاکٹر ڈیوڈ گوڈال  آسٹریلیا سے سوئٹزرلینڈ ...

مزید پڑھئے

وراثت میں ملے گھر سے 100 کلو سونا برآمد

ایک فرانسیسی شخص کو اپنے رشتے دار کی جانب سے ترکے میں ملنے والے گھر سے 100 کلو سونا ملا ہے جسے فرنیچر میں چھپایا گیا تھا۔ اس نامعلوم شخص کو سونے کے چمکتے ٹکڑے فرنیچر، ململ کے کپڑوں اور باتھ روم سمیت گھر کی مختلف جگہوں سے ملے۔ نیلامی ...

مزید پڑھئے

پیرس کے چھ مقامات پر حملوں میں 120 افراد ہلاک، ایمرجنسی نافذ

پیرس (بی بی سی نیوز) فرانس کے دارالحکومت پیرس میں چھ مقامات پر ہونے والے پرتشدد حملوں میں کم سے کم 120 افراد ہلاک اور 200 کے قریب زخمی ہوگئے ہیں۔ فراسن کے صدر فرانسوا اولاند نے ملک میں ایمرجنسی نافذ کر کے سرحدیں بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ...

مزید پڑھئے

افغان طالبان نے صوبہ بدخشاں کے ضلع وردوج پر بھی قبضہ کرلیا،حکام کی تصدیق

کابل/اسلام آباد/نیویارک(نیوز ایجنسیاں ) افغان طالبان نے پیش قدمی کرتے ہوئے شمال مشرقی صوبے درخشاں کے ضلع دردوج پر بھی قبضہ کر لیا جس کی حکام نے تصدیق کردی ،ادھر طالبان نے امریکی کارگو طیارہ مار گرا نے کا دعویٰ کیا ہے جس کے نتیجے میں 6 فوجیوں سمیت 11 ...

مزید پڑھئے

پاکستان سے تعلقات برادرانہ نہیں بلکہ دو ریاستوں کے ہیں، افغان صدر

کابل(نیٹ ڈیسک) افغان صدر اشرف غنی کا کہنا ہے کہ افغانستان اور پاکستان کے تعلقات برادرانہ نہیں بلکہ دو ریاستوں کے تعلقات ہیں اور ہم اس حق کا مطالبہ کر رہے ہیں جو بطور ریاست ہمیں ملنا چاہیے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے افغان صدر کا کہنا تھا ...

مزید پڑھئے

طالبان پانچویں بڑے افغان شہر پر قابض

قندوز(نیٹ ڈیسک)طالبان نے افغانستان کے پانچویں بڑے شہر قندوز کے تقریباً نصف پر کنٹرول حاصل کر لیا۔ شمال مشرقی صوبہ قندوز کے پولیس ترجمان سید سرور حسینی نے پریس کانفرنس کو بتایا ’تقریباً نصف شہر طالبان عسکریت پسندو ں کے قبضے میں چلا گیا ہے۔ لڑائی جاری ہے لیکن ہماری ...

مزید پڑھئے

منیٰ میں پاکستانی ہلاکتوں کی تعداد 36 ہوگئی، ’85 لاپتہ‘

سعودی عرب میں حج کے دوران مچنے والی بھگدڑ میں ہلاک ہونے والے افراد کی شناخت کا عمل جاری ہے اور حادثے میں مزید 18 پاکستانیوں کی ہلاکت کی تصدیق کر دی گئی ہے۔ پاکستان کی وزارتِ مذہبی امور کے مطابق اب منیٰ میں جمعرات کو پیش آنے والے حادثے ...

مزید پڑھئے

’منیٰ میں ایک اور پاکستانی حاجی کی شناخت، تعداد آٹھ ہوگئی‘

پاکستان کے دفترِ خارجہ کا کہنا ہے کہ حج کے دوران سعودی عرب میں حج کے دوران بھگدڑ سے اب تک آٹھ پاکستانیوں کی ہلاکت کی تصدیق ہوگئی ہے جبکہ لاپتہ حاجیوں سے رابطے کی کوششیں جاری ہیں۔ جمعرات کو منیٰ میں رمی کے عمل کے دوران پیش آنے والے ...

مزید پڑھئے

حج کے موقع پر خواتین کے بھیس میں مکہ المکرمہ داخل ہونے کی کوشش میں سینکڑوں افراد پکڑے گئے

مکہ المکرمہ(نیٹ ڈیسک)حج کے موقع پر خواتین کے بھیس میں مکہ المکرمہ میں داخل ہونے کی کوشش میں سینکڑوں افراد پکڑے گئے ۔ سعودی اخبار عرب نیوز کے مطابق کمانڈر حج فورسز میجر جنرل عبدالعزیز بن ال سو یولی نے اعلان کیا ہے کہ خواتین کے لباس میں ملبوس افراد ...

مزید پڑھئے

منیٰ میں شیطان کو کنکریاں مارنے کے دوران بھگڈر مچنے سے شہادتوں کی تعداد 717 ہوگئی، 863 زخمی

مکہ المکرمہ(نیٹ ڈیسک) منیٰ میں رمی جمرات کے دوران بھگڈر مچنے سے شہید ہونے والے افراد کی تعداد 717 ہو گئی ہے جب کہ 863 سے زائد افراد حادثے میں زخمی بھی ہوئے ہیں۔  پاکستان علما کونسل کے چیرمین مولانا طاہر اشرفی کا کہنا تھا کہ دنیا بھر سے لاکھوں ...

مزید پڑھئے
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔