انتقال پر ملال

انتقال پرملال:استاد شمس الدین ساکن مولدہ چترال انتقال کر گئے

چترال (چترال ایکسپریس) استادِ  شمس الدین  رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے۔ مرحوم کا تعلق ملدہ، چترال سے تھا اور وہ طویل عرصہ تدریسی خدمات سے وابستہ رہے۔

مرحوم کی نمازِ جنازہ مورخہ  20اپریل بروز پیر بعد از نمازِ عشاء پولو گراؤنڈ چترال میں ادا کی جائے گی

سوگواران میں ڈاکٹر شاہد شمسی (امریکہ)، عبدالواحد شمسی (منیجر، ایم سی بی چترال برانچ) اور انجینئر زاہد شمسی شامل ہیں جو مرحوم کے بیٹے ہیں، جبکہ عبدالرحیم خان، لال زمان خان اور وکیل خان ان کے بھائیوں میں شامل ہیں۔ دیگر سوگواران میں میان مختار گل، میان شہاب گل، میان علی گل، میان سجاد گل، میان حضرت گل اور میان ابوبکر سمیت دیگر اہلِ خانہ شامل ہیں۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock