پرانے اشتہارات

ایکسپریس ریوارڈ چترال کے صحافیوں کے لئے خصوصی پروگرام

مورخہ 9 جولائی 2017 کو پامیر ریور سائیڈ ان میں منعقد ہونے والا یہ پروگرام اپنی نوعیت کا ایک منفرد پروگرام ہوگا۔ جس میں چترال کے مسائل اور مواقع کو قومی سطح پر اجاگر کرنے والے خواتین و حضرات کو خصوصی ایوارڈز دئیے جائیں گے۔ جس کی براہ راست نشریات حسب معمول چترال ایکسپریس آپ کے لیے پیش کرے گا۔ مزید تفصیلات اور اپنے آراء کے لئے نیچے دئیے گئے لنک پر کلک کریں

https://goo.gl/gys9Pp

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO