
چترال میں اعلیٰ معیار کے حامل دیوان ریسٹورنٹ کڑوپ ریشت بازار چترال کا افتتاح کردیا گیا
چترال میں اعلیٰ معیار کے حامل دیوان ریسٹورنٹ کڑوپ ریشت بازار چترال کا افتتاح کردیا گیا
چترال میں اعلیٰ معیار کے حامل دیوان ریسٹورنٹ کا افتتاح ہوگیا
۔دیوان ریسٹورنٹ کے قیام سے علاقے کے لوگوں سمیت ملکی وغیر ملکی سیاحوں کو معیاری کھانے اور بہترین خدمات انتہائی مناسب قیمت پر دستیاب ہونگے۔جہاں پرلوگ دریا کنارے پُرفضا مقام
اور تریچمیر پہاڑ کے نظارے سے لطف اندوزہوسکیں گے۔خواتین اورفیملی کے لئے الگ انتظام کے ساتھ ساتھ پارکنگ کے لئے
کشادہ جگہ دستیاب۔مختلف دفاتر،تقریبات ،سیمینارز کے لئے آرڈر پر ہرقسم کے کھانے تیار کیے جانے کے ساتھ ٹیبل کو ایڈوانس میں بُک کرنے کی سہولت
بھی دستیاب ہے۔
پروپرائٹر:
حاجی بشیر احمد دیوان بیگی
دیوان ریسٹورنٹ
دیوان ٹریڈ سنٹر بالمقابل پی ٹی ڈی سی ہوٹل
کڑوپ ریشت بازار چترال
رابطہ نمبرز:0943-413900،،03452435880

