چترال ایکسپریس, چترال اور گردونواح میں ایک ابھرتا ہوا ان لائن اخبار کی حیثیت سے نام پیدا کرچکا ہے اور اس کی مقبولیت کا اندازہ آپ اس بات سے لگا سکتے ہیں کہ چترال کے زیادہ تر لوگ جو انٹرنیٹ استعمال کرتے ہیں ہمارے ویب سائیٹ سے ضرور استفادہ کرتے ہیں آپ بھی اپنے کاروبار کے فروغ کے لئے ہماری خدمات حاصل کریں اور بالکل کم قیمت پر ہمارے سنگ اپنے کاروبار کو مشتہر کریں
چترال ایکسپریس میں اشتہارات کے چار پیکیج ہیں
ٹاپ مینیو اشتہارات
یہان پر زیادہ سے زیادہ ایک ہی وقت میں چار اشتہارات دیئے جا سکتے ہیں اور ان کی دورانیہ زیادہ سے زیادہ ایک ماہ ہوگی۔ اس کے لئے مبلغ آٹھ سو روپے Rs. 800/- یومیہ کے حساب سے خرچہ آئے گا
سائیڈ بار اشتہارات
ان اشتہارات کی دورانیہ کم ازکم پندرہ دن اور زیادہ کی کوئی پابندی نہیں ہے۔ ان کی یومیہ ٹیرف بھی مبلغ آٹھ سو روپے Rs. 800/-یومیہ ہے
اندرونی صفحات میں اشتہارات
ان اشتہارات کی دورانیہ کم ازکم پانچ دن اور زیادہ کی کوئی پابندی نہیں ہے۔ ان کی یومیہ ٹیرف مبلغ
چار سو روپے Rs.400/- ہے
پوپ آپ اشتہارات
ان اشتہارات کی دورانیہ زیادہ سے زیادہ دو دن اور کم از کم ایک دن ہے۔ ان کی یومیہ ٹیرف مبلغ دو ہزار پانچ سو روپے Rs. 2500/- ہے
مزید تفصیلات اور بکنگ کے لئے
چترال ایکسپریس
مارکیٹنگ برانچ میر پلازہ گورنر کاٹیج روڈ چترال
فون: 0943414583 | 03450990083
0943413161 | 03469893161
Email: editor@chitralexpress.com
ہمارے مطمئن کسٹمرز
and much more
آج کی تازہ خبریں
-
دادبیداد …شکرگذاربندے …ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی
دنیا میں کا میا بی اور خو شحا لی کا راز کیا…
-
بلدیاتی اداروں کو فعال کرنے کی ضرورت..محمد شریف شکیب
خیبر پختونخوا ملک کا پہلا صوبہ ہے جہاں دومرحلوں میں انتخابات کے…
-
نقطئہ گداز کی تقریب رونمائی …محکم الدین ایونی
کہتے ہیں کہ سادہ دل والے لوگ بادشاہ ہوتے ہیں ۔…
-
نہر اتہک(موڑکہو،کوشٹ،قاق لشٹ ایریگیشن چینل) کی تعمیر وہاں کے عوام کیلئے موت و حیات کا مسئلہ ہے۔ تحریر: اشتیاق چترالی
علاقہ موڑکہو الحاق پاکستان سے پہلے بھی ایک مرکز کی حیثیت رکھتا…
-
خیبر پختونخوا کے ساتھ روایتی امتیازی سلوک…محمد شریف شکیب
مرکز میں تحریک انصاف حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی کامیابی…
-
دنیا کی قدیم ترین، کالاش تہذیب کی روایت کو زندہ رکھنے میں کالاش عورتوں کا حصہ…تحریر:سیدنذیرحسین شاہ نذیر
کالاش کا مطلب ہے کالے کپڑے پہننے والیاں اور والے۔ یہی وہ…
-
داد بیداد…آئیندہ انتخا بات…ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
مقبوضہ کشمیر میں آئیندہ انتخا بات کے لئے نئی حلقہ بندیوں کا…
-
منظم سیاحت کے لئے کالاش ٹورازم مینجمنٹ اتھارٹی بنانے کا مطالبہ۔۔تحریر:سیدنذیرحسین شاہ نذیر
دنیا کی نایاب کالاش کمیونٹی کا سہ روزہ چلم جوشٹ تہوار گزشتہ…