محمد نایاب

ایم این فارانی گذشتہ کئی سالوں سے خبروں کی اشاعت سے منسلک ہیں اور کئی ایک نیوز ویب سائیٹ ڈیزائن کر چکے ہیں اور یہ ان کی اپنی کوشش ہے کہ وہ ایک مکمل اردو یونی کوڈ ویب سائیٹ ڈیزائین کی۔ فارانی ایک کامیاب کاروباری ہونے کے ساتھ ساتھ کئی ایک اداروں کے ساتھ رضاکارانہ خدمات بھی سرانجام دے رہے ہیں۔ ان میں خیبر کالج اف ایجوکیشن، ڈسٹرکٹ یوتھ فورم، ریجنل ارگنائزیشن فار سپورٹنگ ایجوکیشن جیسے ادارے بھی شامل ہیں –

زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔