چترال(چترال ایکسپریس) پاکستان فٹ بال فیڈریشن نے گذشتہ مہینے ڈسٹرکٹ فٹبال ایسوسی ایشن لوئر چترال کے انتخابات کے حوالے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے اور جلد ہی رپورٹ جاری کیا جائے گا۔ اس سلسلے میں پاکستان فٹ بال کنیکٹ کی طرف سے سوشل میڈیا کے ذریعے جاری کردہ نوٹس میں بتایا گیا ہے کہ فیڈریشن ضلع لوئر چترال اور ملیر کراچی کے ڈسٹرکٹ ایسوسی ایشنز کے انتخابات کے حوالے سے تحقیقات کر رہی ہے۔ یاد رہے کہ چترال سے 13 کلبوں کو ووٹنگ رائٹس حاصل ہیں اور گذشتہ مارچ کے مہینے میں ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر، جنرل سیکرٹری اور فنانس سیکرٹری کے لئے انتخابات منعقد ہوئے تھے جس میں 7 کلبوں ’’دوستان گروپ‘‘ کے پینل کو واضح برتری حاصل تھا تاہم الیکشن نتائج میں مدمقابل امیدوار اعجاز احمد کو صدارت کے لئے کامیاب قرار دیا گیا جسکے خلاف ’’دوستان گروپ‘‘ کے صدارتی امیدوار کمال عبدالجمیل نے ووٹوں کی دوبارہ گنتی اور نظرثانی کیلئے بمع ثبوت درخواست دائر کرتے ہوئے موقف اختیار کیا گیا ہے کہ واضح اکثریت کے باجود ان کے ووٹ کم آنے کے واقعے کی تحقیقات کی جائے اور ریکارڈ کے مطابق ووٹوں کو چیک کیا جائے، جس پر پاکستان فٹ بال فیڈریشن نے تحقیقات …
چترال ایکسپریس چترال اور پوری دنیا میں دیکھا جانے والا چترال کا سب سے بڑا اور نمبر 1 نیوز ویب سائیٹ ہے جسے روزانہ 25000 سے زائد افراد دیکھتے ہیں۔ فیس بک اور دیگر سوشل میڈیا میں شئیر اور کمنٹ کے لحاظ سے چترال ایکسپریس ایک نمایاں مقام رکھتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ چترال ایکسپریس کے ذریعے آپ اپنے کاروبار یا ادارے کی تشہیر بہتر انداز میں کرسکتے ہیں۔ اشتہارات کی بکنگ اور تفصیلات کے لیے آج ہی ہم سے رابطہ کریں۔ ہمارے فون نمبرز یہ ہیں : 03450990083 /03006581075 / 03469893161
چترال ایکسپریس)۔۔۔ یہ وادی میرے رازوں کی امیں ہے اور میں رازداں اس کا یہاں کا ذرہ ذرہ اپنے سینے میں ہزاروں داستانیں پیار کی پنہان رکھتا ہے اور مسکراتی، کھلکھلاتی ہر کلی کے دامن…
چترال چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے زیر اہتمام ،ٹریڈ ڈیویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان کے تعاون سے گورنمنٹ کامرس کالج چترال میں ایک روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ اس تربیتی ورکشاپ میں عمومی طور پر ای کامرس اور پاکستان ٹریڈ پورٹل اور خصوصی…