تازہ ترین

نادرا ملازمین کیلئے خوشخبری ،چوہدری نثار نے عید بونس کی منظوری دیدی

اسلام آباد(نیٹ ڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے نادرا ملازمین کو خوشخبری سناتے ہوئے 10ہزار عید بونس دینے کا اعلان کر دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق چوہدری نثار کا کہناتھا کہ عید کے بعد نادرا ملازمین کیلئے خصوصی پیکج کا اعلان کیا جائے گا ،فرض شناس نادرا ملازمین کی مراعات میں بھی اضافہ کیا جائے گا ۔انہوں نے فی ملازم کیلئے 10ہزار روپے عید بونس کی منظور ی دیتے ہوئے کہا کہ نادراملازمین کی حوصلہ افزائی جاری رکھی جائے گی ۔

🎁 روزانہ مفت پوائنٹس اور انعامات!

خبریں پڑھیں، کوئز کھیلیں اور انعامات جیتیں۔ اپنے پوائنٹس حاصل کرنے کے لیے ہمارے ریوارڈ پورٹل پر جائیں۔

اپنا انعام حاصل کریں ➔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock