
تازہ ترین
وادی لاسپورمیں ایک نوجوان طالب علم نے خودکشی کر لی
چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)وادی لاسپور کے گائوں سیروہ ٹیک ہرچین میں بدھ کی شام ایک نوجوان طالب علم جمال الدین شاہ ولد قمر الدین شاہ نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر خودکشی کرلی۔۔نوجوان نے حال ہیمیں ایم اے کی ڈگری حاصل کی تھی
🎁 روزانہ مفت پوائنٹس اور انعامات!
خبریں پڑھیں، کوئز کھیلیں اور انعامات جیتیں۔ اپنے پوائنٹس حاصل کرنے کے لیے ہمارے ریوارڈ پورٹل پر جائیں۔
اپنا انعام حاصل کریں ➔
