این اے 144 اوکاڑہ ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کے امیدوار اشرف سوہنا کی ضمانت ضبط

اوکاڑہ(نیٹ ڈیسک) این اے 144 اوکاڑہ کے ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف کے امیدوار اشرف سوہنا کی ضمانت ضبط ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق این اے 144 اوکاڑہ کے ضمنی الیکشن میں آزاد امیدوار ریاض الحق نے کامیابی حاصل کرلی ہے۔ تاہم تحریک انصاف کے امیدوار اشرف سوہنا اس نشست پر بری طرح ناکام ہوئے ہیں۔ اشرف سوہنا 10 فیصد سے بھی کم ووٹ حاصل کرپائے جس کے باعث ان کی ضمانت ضبط ہوگئی ہے۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔