اظہار تشکر

میری اہلیہ اور بیٹی کھوت تورکہو میں ہیلی کاپٹر کے گرنے سے زخمی ہوئیں۔وہ جی ایچ کیو ہسپتال پنڈی میں زیر علاج رہیں۔بیٹی کا انتقال ہوگیا۔اس صدمے میں جن لوگوں نے میرے ساتھ اظہار ہمدردی کی ان میں،میں خصوصی طورپر پاک آرمی کا مشکو رہوں اور اُن سارے دوستوں ،رشتہ داروں کا جنہوں نے فون کرکے ،خودآکے میرے غم میں شریک ہوئے ۔اللہ تعالیٰ سب کو جزائے خیر دے۔

استاد نذیر احمد خان
جغور چترال

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى