تازہ ترین

نادرا نے وسیع پیمانے پر ملازمین کو برطرف کر کے نو ٹی فکیشن جاری کردیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) نادرا نے وسیع پیمانے پر ملازمین کو برطرف کر کے نو ٹی فکیشن جاری کردیا ۔ذرائع کے مطابق نادرا نے 700سے زائد ڈیلی ویجز ملازمین کو نوکری سے فارغ کر کے نوٹیفیکیشن جاری کردیا ۔ منگل کو نادرا کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفیکیشن میں کہا گیا ہے کہ ڈیلی ویجز ملازمین فوری طور پر آفس چھوڑ دیں ۔ترجمان نادرا کا کہنا ہے کہ پہلے مرحلے میں صر ف ڈیلی ویجز کو ملازمین کو برطرف کر نے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور یہ عمل ادارے کی تنظیم نو کے لیے کیا جا رہا ہے ۔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO