کھیلوں کی خبریں

پیما انٹرپرائیویٹ سکول فٹبال ٹورنمنٹ اختتام پذیر ، چیمپین کا تاج چترال پبلک سکول

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) جمعرات کے روزگورنمنٹ سینٹینیل ماڈل سکو ل گراؤنڈ میں چترال پبلک سکول اینڈ کالج اور فرنٹئیر کور پبلک سکول اینڈ کالج کے مابین انٹر پرائیویٹ سکول فٹبال ٹورنمنٹ کا فائنل میچ کھیلا گیا ۔ میچ کے افتتاح تقریب میں اے کیو خان سکول کے بچوں اور بچیوں نے شاندار پی ٹی شو اور ملی نغمہ پیش کئے ۔ جبکہ فٹبال میچ میں چترال پبلک سکول اینڈ کالج نے فرنٹیر کور پبلک سکول اینڈ کالج کو ایک کے مقابلیدو گولوں سے ہرا کر ٹائٹل اپنے نام کرلی۔ آخر میں مہمان خصوصی حسین احمد جنرل سیکرٹری چترال فٹ بال ایسوسی ایشن نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے۔



اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
اظهر المزيد

مقالات ذات صلة

اترك تعليقاً

إغلاق