تازہ ترین

متاثرین کی داد رسی کی جائے ۔قاضی ولی الرحمن

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) جمعیت علماء اسلام تحصیل چترال کے جنرل سیکریٹری قا ضی ولی الرحمن نے کابینہ کے ہنگامی اجلاس کے بعد ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ ٖحالیہ زلزلہ سے متاثرہ چترال میں امدادی کام کے لئے حکومت پاکستان نے خطیر رقم چترال انتظامیہ کے حوالے کی ہے جسے چترال متاثرہ تمام لوگوں کو جلد ازجلد فائدہ پہنچانے کا بندوبست کیا جائے۔ حلف نامہ کے نام سے عوام کے ساتھ بد سلوکی بند کی جائے ا ور صحیح تحقیقات کرکے جن لوگوں نے درخواست دی ہے ان کو فوری طور پر رقم مہیا کی جائے تاکہ غریب عوام سردی آنے سے پہلے پہلے اپنے گھروں کی مرمت کر سکیں۔اور جن ذمہ داراہلکاروں نے غلط معائنہ اور غلط تصدیق دے کر متاثرین کا حق مارا ہے ان کو سب سے پہلے انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے،وگرنہ !جے یو آئی بھر پور احتجاج پر مجبور ہوگی۔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔