تازہ ترین

اسلام آباد بلدیاتی انتخابات، تحریک انصاف 17 نشستوں پر کامیابی حاصل کرکے آگے

اسلام آباد(نیٹ ڈیسک) اسلام آباد بلدیاتی انتخابات کے اب تک موصول ہونے والے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج میں تحریک انصاف 17 نشستوں پر کامیابی حاصل کرکے آگے ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے نتائج کے آںے کا سلسلہ جاری ہے۔ اب تک موصول ہونے والے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق تحریک انصاف 17 نشستوں پر کامیابی حاصل کرکے برتری حاص کیے ہوئے ہے۔ آزاد امیدواروں نے 5 جبکہ ن لیگ نے 4 نشستوں پر کامیابی حاصل کی ہے۔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔