تازہ ترین

اسلام آباد : حکومت نے پٹرول کی قیمت برقرار رکھنے کا اعلان کر دیا۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار

اسلام آباد(نیٹ ڈیسک)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اعلان کیا کہ حکومت نے پٹرول کی قیمت 76 روپے 36 پیسے برقرار رکھنے کا اعلان کیا ہے جبکہ اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت بھی 83 روپے 79 پیسے برقرار رہے گی . اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ مٹی کے تیل کی قیمت 56 روپے 32 پیسے فی لٹر ہو گی ، لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 36 پیسہ کمی کے بعد نئی قیمت 53روپے 23 پیسے فی لٹر ہو گی . حکومت نے ہائی آکٹین کی قیمت میں اضافے کی منظوری بھی دے دی ہے .

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔