تازہ ترین

محکمہ واپڈا کوصارفین بجلی چترال کو12گھنٹہ سے لوڈشیڈنگ کم کرتے ہوئے صرف8گھنٹہ فول وولٹیج بجلی مہیا کرنے کا حکم

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)ضلع چترال کے صارف عدالت ،دسٹرکٹ اینڈ سیشن جج چترال نے صارفین بجلی کے زیر سماعت مقدمہ بعنوان عالم زیب ایڈوکیٹ بنام واپڈا میں حکم سنایا۔صارف جج افتاب افریدی نے اپنے حکم وفیصلہ سناتے ہوئے واپڈا والوں کویہ حکم جاری کی کہ وہ صارفین بجلی چترال کو12گھنٹہ سے لوڈشیڈنگ کم کرتے ہوئے صرف8گھنٹہ فول وولٹیج بجلی مہیا کرنے کا حکم صدار کیا۔آر۔ای محکمہ واپڈابخت زمان،اسسٹنٹ انجینئر ٹرانسمیشن رقیب شاہ اور ایس ڈی او چترال غلام رشید نے عدالت میں بیان دیتے ہوئے صارفین کو24 گھنٹہ صرف 8گھنٹہ لوڈشیڈنگ کرنے اور لوڈشیڈنگ میں مذید کمی کرنے کے لئے عدالت اور صارفین کو مطمئن کئے۔صارفین چترال کا ایک اہم مسئلہ صارف عدالت میں فیصلہ ہونے پر صارفین اور اہلیان چترال نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے صارف جج ، محکمہ واپڈااور عالم زیب خان ایڈوکیٹ کا شکریہ ادا کیا۔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔