تازہ ترین

شندور ویلفیئرٹرسٹ کی طر ف سے ڈی ایچ کیو ہسپتال کے لئے ادویات کا عطیہ

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) فلاحی ادارے شندور ویلفیئر ٹرسٹ کی طرف سے ڈی ایچ کیو ہسپتال چترال کے لئے ادویات عطیہ کئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق ڈی ایچ کیو ہسپتال کیلئے عطیہ کئے جانے والے ادویات شندور ویلفیئر ٹرسٹ کے انچارچ و ضلع نائب ناظم مولانا عبدالشکور نے گذشتہ روز ڈاکٹر عبدالصمدکے حوالے کئے۔ اس موقع پر مولانا عبدالشکور نے کہا کہ شندور ٹرسٹ غریب اور نادار لوگوں اور قدرتی آفات کے متاثرین کی بھرپور مدد جاری رکھے گی اور اس سلسلے میں مزید مربوط اقدامات کئے جا رہے ہیں۔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔