تازہ ترین

چیو پل کے قریب ڈاٹسن دریا چترال میں گرنے سے کئی افراد کے ہلاک ہونے کا خدشہ

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) مردان گرم چشمہ سے چترال انے والی ڈاٹسن گاڑی چیو پل کے مقام پر دریا چترال میں گرنے سے کئی افراد کے ہلاک ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔موقع پر ایک لاش اور دوکو زندہ دریا سے نکالا گیا ۔تاہم نامعلوم تعداد دریا میں لاپتہ ہیں ۔عینی شاہدین کے مطابق نیلے رنگ کیڈاٹسن جس میں خواتین اور بچے بھی سوار تھے چیو پل کے قریب دریا میں گر گئی۔دو زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال پہنچایا گیا جس میں ایک عورت اور ایک بچی شامل تھی۔تاہم چھ سات سال کی بچی ہسپتال میں دم ٹورگئی لاپتہ افراد کی تلاش جاری ایک اورلاپتہ خانان کی لاش دریا سے برامد کردی گئی۔حادثہ سڑک کی خرابی کے باعث پیش ایا۔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔