تازہ ترین

بونی کے معروف سماجی ،ادبی اور سیاسی شخصیت ظفر اللہ پروازنے مسلم لیگ(ن) میں شمولیت اختیارکرلی

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)بونی کے معروف سماجی ،ادبی اور سیاسی شخصیت ظفر اللہ پروازنے مسلم لیگ(ن) میں شمولیت اختیارکرلی۔اُنہوں نے یہ فیصلہ پارٹی کے ضلعی دفتر میں مسلم لیگ (ن) کے ضلعی صدر سیداحمد خان،پارٹی ترجمان نیاز اے نیازی ایڈوکیٹ،مولانا محمد یونس وغیرہ کی موجودگی میں ایک ملاقات میں کیا۔اُنہوں نے کہا کہ وزیراعظم میاں محمد نواز شریف ہی ملک کوترقی پر گامزن کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔چترال کی ترقی میں وزیراعظم کی خصوصی دلچسپی نے اُن کو مسلم لیگ (ن) میں شمولیت پر مجبور کیا ۔اس موقع پر ضلعی صدر سید احمد خان نے اُن کی شمولیت کو پارٹی کے لئے نیک شگون قرار دیا اور کہا کہ اُن کی شمولیت سے پی ایم ایل این سب ڈویژن مستوج میں مظبوط قوت بن جائیگی۔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔