تازہ ترین

جماعت اسلامی تحصیل چترال کی تنظیم نو مکمل۔ضیاء الاسلام جنرل سیکرٹری مقرر

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس)جماعت اسلامی تحصیل چترال کی تنظیم نو مکمل۔تحصیل امیر جماعت اسلامی چترال عتیق الرحمن نے ارکان کی مشاورت سے ضیاء الاسلام کو جنرل سیکرٹری،رحمت غفور بیگ ،اجمل حسین اور فضل ربی کو نائب امیر مقرر کیا۔جبکہ ناظم مالیات کے لئے ضیاء الحق مجاہد،محمد طارق اور جمال الدین اور پریس سیکرٹری نور افضل اور عمران الدین مقرر کئے گئے۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے تحصیل امیر عتیق الرحمن نے کہا کہ بلاشبہ جماعت اسلامی واحد ملکی جماعت ہے جو بیلٹ کے ذریعے اپنے امراء اور دیگر ذمہ داران کا انتخاب کرتے ہیں جس میں کوئی امیدوار نہیں ہوگا بلکہ تقویٰ ،قرب الہیٰ،امانت،دیانت اور نظم وجماعت کو بہتر طورپر چلانے کی صلاحیت رکھنے والے کو ہی منتخب کیا جارہا ہے۔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔