تازہ ترین

تجار برادری اور دیگر اسٹیک ہولڈرزکو ہراسان کرنے کی انتظامی کوششوں کی ہم بھرپور مذمت کرتےت ہیں۔کوثر ایڈوکیٹ

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)محمد کوثر( ایڈوکیٹ) صدر مسلم لیگ(ن) سبڈویژن چترال/ نائب صدر پاور کمیٹی,/ مرکزی چیرمین کھوار اہل قلم چترال نے ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ
چترال کے پر امن عوام آسمان سے گرا کھجور میں اٹکے کی مصداق سیلاب پھر زلزلے کے نقصانات کی وجه سے ھیجانی کیفیت مین مبتلا تھے که سردیوں کے اس موسم میں سوختنی لکڑی کی عدم دستیابی اور لواری کو پل صراط کی طرح بہ امر مجبوری پار کرنے کے مسائل سے دوچار ہو چکا ہے.
ایسے ماحول میںکہ جب ایک طرف بعض متاثرین امداد کے منتظر ہیں وہاں انتضامیہ خواہ مخواه تجاوزات کے نام پہ چترال کے پرامن فضا میں ارتعاش پیدا کرکے کیا حاصل کرنا چاہتا ہے.
ہونا یه چاھئے کہ انتضامیہ تمام سیاسی جماعتوں بشمول غیرسیاسی تنظیم پاورکمیٹی کو بھی اعتماد میں لیکر سوختنی لکڑی کی دستیابی اورلاواری کے روٹ کو کھلا رکنے کی جتن کرے.
تجار برادری اور دیگر stack holders کو لاحاصل ہراسان کرنے کی انتظامی کوششوں کی هم پرزور مذمت کرتے ہیں.
ہمیں امید ہے کہ ڈپٹی کمشنر جس طرح زلزلے کے ہنگامی دور میں اپنے پیشه وارانه کارکردگی کی تاریخ رقم کی ہے اسی صفحه قرطاس کے دوسرے صفحے میں اس کے برعکس تصویر کو سجنے کی جگه نہیں دینگے

🎁 روزانہ مفت پوائنٹس اور انعامات!

خبریں پڑھیں، کوئز کھیلیں اور انعامات جیتیں۔ اپنے پوائنٹس حاصل کرنے کے لیے ہمارے ریوارڈ پورٹل پر جائیں۔

اپنا انعام حاصل کریں ➔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock