کھیلوں کی خبریں

آغا خان بوائز ہاسٹل دولومچ  کا ڈسٹرکٹ ہاسٹلز ولی بال مقابلے میں پہلی پوزشین

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)گزشتہ دنوں ڈسٹرکٹ انٹر ہاسٹل ولی بال ٹورنامنٹ  کا فائنل گورنمنٹ ڈگری کالج چترال کے گراؤنڈ میں آغا خان بوائز ہاسٹل دولومچ اور ایگل   نیسٹ ہاسٹل  سین لشٹ کے درمیان  کھیلا گیا  ۔جس میں دلچسپ مقابلے کے بعد آغا خان بوائز ہاسٹل دولومچ نے ایک کے مقابلے میں دو  گیم میں برتری حاصل کرکے ٹرافی اپنے نام کرلی۔ ان مقابلوں میں پورے ٹورنامنٹ کا  بہترین کھلاڑی ایگل نیسٹ کےفیصل صالح حیات اور مین آف دی میچ  آغا خان  بوائزہاسٹل دولومچ کے طالب علم  ذوالفقار علی شاہ کو قرار دیا گیا۔اس شاندار کامیابی پر  ہاسٹل انتظامیہ، پرنسپل اوراساتذہ نے ٹیم کو مبارک بادی کیساتھ شاباشی دی اور آئندہ کے لئے اس طرح کار کردگی کی بھی ہدایت کی ۔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔