صحت و صفائی

دانتوں میں درد سے فوری نجات کے لئے آسان ترین قدرتی نسخہ

اگر آپ کو دانتوں میں درد ہورہی ہے اور ڈاکٹر کے پاس جانے میں وقت ہے تو پریشان نہ ہوں اور ذیل میں دیا گیا نسخہ آزما کردیکھیں۔
اجزاء
لونگ کا تیل
روئی
آدھ چمچ زیتون کا تیل
لگانے کا طریقہ
کو نمک والے نیم گرم پانی سے کُلی کریں تاکہ منہ میں موجود زہریلے مادے اور جراثیم نکل جائیں۔اس طرح کرنے سے آپ جو دوائی منہ میں لگائیں گے وہ تیزی سے اپنا کام شروع کرے گی اور جلد اس کا فائدہ محسوس ہوگا۔لونگ کے تیل کو زیتون کے تیل میں شامل کریں اور اب روئی کے گالے کو اس محلول میں بھگوئیں اور جس دانت میں درد ہو اس پر روئی کو لگائیں۔یاد رہے کہ یہ وقتی علاج ہے اور آپ کو دانت کے درد کے مستقل علاج کے لئے ڈاکٹر ست رابطہ کرنا ہوگا۔
آپ چاہیں تو لونگ کو داڑھ یا دانت میں بھی رکھ سکتے ہیں کہ ا س طرح دانت کو کافی سکون ملے گا اور دردمیں بھی کمی آئے گی۔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔