تازہ ترین

ٓڈی سی چترال کی طر ف سے کاندارواں کو ہراسان کرنا قابل مذمت ہے۔ایم پی اے سلیم خان

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)ممبر صوبائی اسمبلی سلیم خان نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ڈی سی چترال کی طرف سے چترال کے معزز اور شریف کاروباری حضرات کے خلاف جو کاروائی ہورہی ہے اُس کی بھر پومذمت کرتے ہیں اُنہوں نے کہا کہ چترال کے معزز دوکانداروں کوتجاوزات کے آڑ میں پریشان کرنا بند کیا جائے اورجہاں بھی تجازات ہوئی ہے اُن کا ثبوت فراہم کرکے اُن کے خلاف کاروائی کیجائے۔بغیر ثبوت کے بازار کے دکانداروں کے خلاف کاروائی کا بھرپور مذمت کی جائیگی ۔ایم پی اے سلیم خان نے کہا کہ بازارکے دوکاندار پریشان نہ ہوں۔اُن کے ساتھ کسی قسم کی زیادتی نہیں ہونی دی جائیگی۔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔