تازہ ترین

ایکس سروس مین ایسوسی ایشن کی طرف سے ہرچین لاسپور میں 500گھرانوں میں امدای سامان تقسیم

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)ایکس سروس مین ایسوسی ایشن چترال کی طرف سے کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس کرنل نظام الدین شاہ نے گذشتہ روز ہرچین لاسپور میں زلزلہ متاثرہ 500گھرانوں میں امدای سامان تقسیم کی گئی۔امدادی پیکیج میںآٹا،کمبل،گرم کوٹ وغیرہ شامل تھے۔ہرچین لاسپور پہنچنے پر علاقہ کے لوگوں نے کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس کرنل نظام الدین شاہ اور کرنل(ریٹائرڈ) سردارکا شاندار استقبال کیا۔اور امدادی سامان کی فراہمی پر اُن کا شکریہ ادا کیا۔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔