تازہ ترین

خیبرپختونخواہ حکومت نے عید میلادالنبیﷺ اور یوم قائد کی تعطیلات کا اعلان کر دیا

پشاور(نمائندہ چترال ایکسپریس) خیبرپختونخواہ حکومت نے عید میلادالنبیﷺ اور یوم قائد کی تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات مطابق خیبرپختونخواہ حکومت کی جانب سے عید میلادالنبیﷺ اور یوم قائد کے موقع پر تعطیلات کا اعلان کیا گیا ہے۔ جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق صوبے بھر میں 24 اور 25 دسمبر کو عام تعطیل ہو گی۔


اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں

متعلقہ مواد

اترك تعليقاً

إغلاق