تازہ ترین

دروش سے ارسون جاتے ہوئے گاڑی کو حادثہ ،تین افراد جان بحق دو کی حالت تشویش ناک

دروش (نمائندہ چترال ایکسپریس) دروش سے ارسون جانے والی بد قسمت گاڑی ڈاٹسن جب اوسیک پل کے قریب پہنچا تو اچانک بریک فیل ہو کر حادثے کا شکار ہو ا جس کے نتیجے میں تین افراد جان بحق اوراٹھ افراد زخمی ہوئے ،بتایا جارہا ہے کہ دو کی حالت تشویش ناک ہے۔جان بحق ہونے والوں میں آدم ولد سید احمد خان ،انور ولد اقبال الدین اوردوست محمد شامل ہیں۔ عبید اللہ ،رحمت الدین،ضاء ،عبد الرحیم ،گل بدین ،ثناء اللہ ،رحمت اور شاکر زخمی حالت میں ٹی ایچ کیو ہسپتال دروش میں زیر علاج ہیں جن میں دو کی حالت تشویش ناک بتائی جارہی ہے۔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔