تازہ ترین

چترال سکاوٹس کی طرف سے آرندو اور شیشی کوہ کے متاثرین میں امدادی اشیاء تقسیم

چترال ( نمائندہ چترال ایکسپریس ) پاک آرمی اور چترال سکاوٹس کے زیر اہتمام آرندو اور شیشی کوہ دروش میں امدادی اشیاتقسیم کئے گئے۔ کمانڈنٹ چترال سکاوٹس کرنل نظام الدین شاہ نے متاثرین میں امدادی اشیاء تقسیم کی۔امدادی اشیاء میں رضائی ،ترپال اور بچوں و بڑوں کیلئے سویٹیرشامل تھے، اس موقع پر کرنل نظام الدین شاہ نے کہاکہ اخری متاثر تک امدادی اشیاء پہنچائے جائیں گے۔ آرندو اور شیشی کوہ کے متاثرین نے کرنل نظام الدین شاہ ، پاک آرمی اور چترال سکاوٹس کی کاوشوں کو سراہا۔ اس موقع پر لیفٹنٹ کرنل محمود بھی موجود تھے۔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔