تازہ ترین

دیگر بے بنیاد اور سیاسی مقدموں کا مستقبل بھی ایسا ہی ہو گا: پرویز مشرف

کراچی: (نیٹ ڈیسک) اپنے ایک بیان میں سابق صدر پرویز مشرف کا کہنا تھا کہ آج وہ پرسکون ہیں کیونکہ اکبر بگٹی کیس میں عدالت کی جانب سے کیے جانے والے فیصلے نے ثابت کر دیا کہ ان پر بنایا گیا مقدمہ سیاسی تھا۔ پرویز مشرف کا کہنا ہے کہ یہ ایک بے بنیاد مقدمہ تھا جس میں کوئی سچائی نہیں تھی اور انہیں یقین ہے کہ ان پر بنائے گئے دیگر بے بنیاد اور سیاسی مقدمات کا مستقبل بھی آج کے مقدمے کی طرح ہوگا۔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔