تازہ ترین

انتقال پُرملال

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) پشاور یونیورسٹی سے ملحق لاء کالج کے جوانسال طالب علم کریم الرحمن ولد فضل الرحمن دنین لشٹ کو بدھ کے روز ان کے آبائی گاؤں دنین لشٹ میں آہوں اور سسکیوں کے ساتھ سپرد خاک کیا گیا۔ وہ گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے اور کراچی میں علاج کے دوران وفات پاگئے تھے۔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔