تازہ ترین

انتقال پُرملال

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) چترال کے سینئر صحافی شاہ مراد بیگ کی ہمشیرہ کو اتوار کے روز وریمون تریچ میں ان کے آبائی قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا جوکہ گزشتہ دن پشاور کے ایک ہسپتال میں علاج کے دوران انتقال کرگئی تھی۔ وہ وریمون کے زار مراد بیگ کی اہلیہ اور محمد ظاہر شاہ، اسلم شاہ اور افضلی کی والدہ تھی۔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔