تازہ ترین

وزارت خزانہ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 روپے کمی کی منظوری دے دی

اسلام آباد ( تازہ ترین ) وزارت خزانہ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 روپے لیٹر کمی کی منظوری دے دی ۔ پٹرول 5 روپے سستا ہونے کے بعد نئی قیمت 71.25 روپے فی لیٹر مقرر کردی گئی ، ہائی سپیڈ ڈیزل 5 روپے سستا ہو کر 75.79 روپےفی لیٹر ہوگیا ۔ مٹی کےتیل کی نئی قیمت 43.25 روپے فی لیٹرہوگئی ۔ لائٹ ڈیزل کی نئی قیمت 39.94 روپے فی لیٹرمقرر کر دی گئی ، ہائی آکٹین کی نئی قیمت 75.66 روپے فی لیٹر مقرر کر دی گئی ،

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔