انتقال پر ملال

انتقال پُرملال…. پی پی پی کے بانی کارکن محمد ظاہر شاہ انتقال کرگئے

چترال ( نمائندہ چترال ایکسپریس) پی پی پی ضلع چترال کا بانی رکن محمد ظاہر شاہ طویل علالت کے بعد اپنے آبائی گاؤں ایون میں انتقال کرگئے جنہیں بدھ کے روز سپرد خاک کیا گیا ۔ وہ پی پی پی کے جانے پہچانے اورمقبول رہنما تھے جوکہ سیاسی سرگرمیوں سمیت علاقے کی ترقی میں گزشتہ سال اپنی بیماری تک بڑھ چڑھ کر حصہ لیتا رہا۔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔