انتقال پر ملال

ڈی ای او افیسر زنانہ چترال ذہرہ جلال کے خاوند بونی کے معروف تاجر جلال الدین لال حرک قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے۔

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افیسر زنانہ چترال ذہرہ جلال کے خاوند بونی چترال کے معروف تاجر جلال الدین لال حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے۔ان کی عمر 45برس تھی۔مرحوم گل اعظم کے بھائی اور سابق تحصیل ناظم شمس الرحمن کے کزن تھے۔اُنہیں منگل کے روز آبائی قبرستان کروئے جنالی بونی میں سپردخاک کردیا گیا۔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔