تازہ ترین

چترال پریس کلب کا تعزیتی اجلاس، روزنامہ آئین پشاور کے چیف ایڈیٹر راحت اللہ کی والدہ کی انتقال پر فاتحہ خوانی کی گئی

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) چترال پریس کلب کے ایک تعزیتی اجلاس میں روزنامہ آئین پشاور کے چیف ایڈیٹر راحت اللہ کی والدہ کی انتقال پر فاتحہ خوانی کی گئی۔ پریس کلب کے صدر ظہیرالدین کے زیر صدارت منعقدہ اس اجلاس میں مرحومہ کے روح کی ایصال ثواب اور پسماندگان کے صبر جمیل کے لئے دعا مانگی گئی۔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔