انتقال پر ملال

انتقال پُرملال…. پاکستان پیپلز پارٹی کے مقامی رہنما ممتاز سماجی و سیاسی شخصیت سلطان ولی خان لال حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے

چترال ( نمائندہ چترال ایکسپریس ) پاکستان پیپلز پارٹی کے مقامی رہنما ممتاز سماجی و سیاسی شخصیت سلطان ولی خان لال حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے ۔ وہ منگل کے روز ڈی ایچ کیو ہسپتال چترال میں اپنے بتیجے کی عیادت کیلئے آئے تھے ۔ کہ ہسپتال میں اُن پر دل کا دورہ پڑا ۔ جو کہ جان لیوا ثابت ہوا ۔ اُن کی نماز جنازہ بدھ کے روز دن دو بجے آبائی گاؤں دواتنگا بمبوریت میں ادا کی جائے گی ۔ وہ سلطان محمود چترال سکاؤٹس ،سلطان الدین ،سلطان نواز چترال پولیس ،رشید احمد ، سلطان مراد کے والد ، نصیراللہ محکمہ زکواۃ، عنایت اللہ ٹی ایم او چترال اور امتیاز احمد بارڈر پولیس کے چچا تھے ۔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔