تازہ ترین

عمران خان نے 3 دن میں قول و فعل کے تضاد کی ہیٹرک مکمل کر لی: پرویز رشید

اسلام آباد: (ویب نیوز) اسلام آباد سے جاری کردہ ایک بیان میں پرویز رشید نے کہا ہے کہ عمران خان نے تین دن میں قول و فعل کے تضاد کی ہیٹرک مکمل کی۔ تحریک انصاف کے سربراہ نے پہلے دن لازمی سروس ایکٹ نافذ کیا اور دوسرے دن احتساب کے قانون کو اپنے ہاتھ کی چھڑی بنا لیا اور تیسرے دن تحریک انصاف کے تبدیلی کے نعرے کو موروثی سیاستدان کے در پر دفن کرنے پہنچ گئے۔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔