تازہ ترین

چترال کے علاقہ بونی دکاندہ کے رہایشی الطاف حسین نے خودکشی کرلی۔

بو نی (نما یندہ چترال میل) چترال کے علاقہ بونی دکاندہ کے رہایشی الطاف حسین نے خودکشی کرلی چترال پولیس کے مطابق فدا حسین نے تھانہ بونی میں رپورٹ درج کراتے ہوئے بتایا کہ ان کے والد مسمی الطاف حسین جو کہ گزشتہ 20 سال سے ذہینی مریض تھا ہفتہ کی رات اپنے کمرہ کے اندر گلے میں پھنداڈالکر اپنی زندگی کا خاتمہ کردیا۔ پولیس نے متوفی کو ان کے ورثاء کی طرف سے تحریری بیان حلفی جمع کر نے کے بعد بغیر پوسٹ مارٹم کے دفنا نے کی اجازت دے دی متوفی اس کے پہلے بھی کئی دفعہ خود کشی کی کوشش کر چکا تھا۔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔