تازہ ترین

آزاد اپٹا،آئی ٹی اے اور ملگیری استاذان کا اجلاس،شاہ فرید الحق صدر اورامیر علی جنرل سیکرٹری نامزد

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس)آزاد اپٹا ائی ٹی اے اور ملگیری استاذان کےدس رکنی کمیٹی کا اجلاس گذشتہ روز گورنمنٹ پرائمری سکول چترال میں منعقد ہوا۔اجلاس میں متفقہ طورپر اے ٹی اے الیکشن 2016کے لئےشاہ فرید الحق ایس پی ایس ٹی۔کو ضلعی صدر اور امیر علی سی ٹی کو ضلعی جنرل سیکرٹری نامزد کیا گیا۔سب ڈویژن کے لئے امیدواران کا اعلان جلد کیا جائیگا۔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔