چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسرمحکمہ تعلیم (مردانہ) چترال کی طرف سے بذریعہ پریس ریلیز این ٹی ایس 16۔2015 میں کا میا ب تما م اُ مید واروں کو اطلا ع دی جا تی ہے کہ محکمہ تعلیم ( مر د ا نہ) چترال میں CT,TT,AT,Qari,DM, PET PSTٍ میں کا میا ب اُ مید واروں سے ا نٹرو یو 18 فر وری تا 23 فر و ری 2016 بمقا م گو ر نمنٹ سنٹنیل ما ڈ ل ہا ئی سکول چترال میں لیا جا ئے گا لہذا تما م کا میاب اُمیدوار جو این ٹی ایس میر ٹ لسٹ میں ٹا پ پرہیں اپنے اسنا د کے سا تھ سے 18 فر وری تا 23 فر و ری ڈیپا ر ٹمنٹل سیلکش کمیٹی کے سا منے انٹر ویو کے لیے پیش ہوں تا خیر سے آنے والے اُ مید وا رو ں کی تقرری نہیں ہو گی اور وہ نتا ئج کے خو د ذ مہ دار ہو ں گے۔ PST کیٹیگری کے اُ میدوار اپنے سا تھ یو۔سی سر ٹیفکٹ بھی لائیں معذور او ر اقلیتی اُ مید وار بھی با لترتیب 2%اور3 % مخصو ص کو ٹے کے تحت اپنے اسنا د سمیت انٹر ویو کے لے حا ضر ہو ں۔
Advertisements
اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں