انتقال پر ملال

انتقال پُرملال سلطان ایوب آف کوغذی

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)سردار آیوب آر پی ایم (اے کے آر ایس پی) چترال کے والدمحترم سلطان آیوب آف کوغذی طویل علالت کے بعد گذشتہ رات انتقال کرگئے۔مرحوم کی نماز جنازہ مورخہ 20فروری2016کو 2بجے اُن کے آبائی گاؤں کوغذی میں ادا کی جائے گی۔مرحوم سردار آیوب آر پی ایم (اے کے آر ایس پی)،WWFپراجیکٹ کے محمد ایوب،آنصار آیوب ایڈوکیٹ اور اختر ایوب کے والد تھے۔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔