تازہ ترین
مخیر حضرات سے امداد کی اپیل
چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) مسمی منور خان ساکنه نگر دروش جس کے چار بچے اکرام الدیں’ محب الله ثمرین اور حلیمه
پیدائشی طور پر بینائی سے محروم ھیں. ضعیف عمر باپ ان کے علاج معالجے اور دوسرے ضرویات وعیره پورے کرنےسے قاصر ھے.اور تمام اندرون اور بیروں ملک مخیر بھن بھائیوں سے امداد کی آپیل کر رھا هے… رابطه..03349233751