تازہ ترین

تحریک انصاف کے چیئرمین عمرآن خان 27فروری کو چترال کا مختصر دورہ کرینگے۔پارٹی ذرئع

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)پارٹی کے ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمرآن خان 27 فروری کو چترال کے مختصر دورے پر چترال آئینگے۔عمرآن خان ضلع بھر میں سونامی ٹری مہم کا جائزہ لینگے۔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔