تازہ ترین

چترال کی صحافی کمیونٹی انتہائی نامساعد حالات میں اپنے پیشہ ورانہ فرائض نبھارہے ہیں۔سیف الاسلام سیفی

پشاور (نمائندہ چترال ایکسپریس) چترال پریس کلب کے صدر ظہیرالدین نے ہفتے کے روز پشاور پریس کلب جاکر خیبر یونین آف جرنلسٹس کے حالیہ انتخابات میں منتخب ہونے والے صدر سیف الاسلام اور کابینہ کے دوسرے اراکین کو اپنے اور چترال پریس کلب کے اراکین کی طرف سے مبارک باد پیش کی۔ اس موقع پر چترالی کمیونٹی کی طرف سے عبدالرزاق نے نومنتخب اراکین کو اہالیاں چترال کی طرف سے چترالی ٹوپیوں کے تحفے پیش کئے۔ نومنتخب صدر سیف الاسلام سیفی نے کہاکہ چترال کی صحافی کمیونٹی انتہائی نامساعد حالات میں اپنے پیشہ ورانہ فرائض نبھارہے ہیں جس کے لئے وہ تعریف کے مستحق ہیں۔ انہوں نے خیبر یونین آف جرنلٹس کی طرف سے ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا۔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔